اسلام آباد:پارٹی تحلیل کی مبینہ کوشش کیخلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ خوف اور گرفتاریوں کے ذریعے تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ کورکمانڈر ہاؤس لاہوردراصل جناح ہاؤس اور قانونی طور پر سویلین عمارت ہے،جناح ہاؤس حملے کے مبینہ ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل خلاف قانون ہے۔
درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ خوف اور گرفتاریوں کے ذریعے تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پارٹی تحلیل کی مبینہ کوشش کیخلاف عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
