ہومتازہ ترینمبینہ کرپشن کامقدمہ؛پرویزالٰہی عبوری ضمانت میں عدالت پیش نہ ہوئے

مبینہ کرپشن کامقدمہ؛پرویزالٰہی عبوری ضمانت میں عدالت پیش نہ ہوئے

لاہور:اینٹی کرپشن عدالت لاہورترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کامقدمہ چودھری پرویزالٰہی عبوری ضمانت میں عدالت پیش نہ ہوئے۔
وکیل پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی کوسینےمیں دردہے،عدالت پیش نہیں ہوسکتے، پراسکیوشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کا میڈیکل جعلی ہے۔
عدالت نے کہا لائیں رپورٹس دکھائیں،میں ابھی فیصلہ کرتاہوں،میڈیکل رپورٹس فوری عدالت پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت کچھ دیر تک ملتوی کردی گئی۔
واضح رہے کہ عدالت نے آج تک کیلئے پرویزالہی کی عبوری ضمانت منظور کررکھی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔