اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسد عمر تحریک انصاف سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کچھ دیربعدکریں گے۔ اسد عمر کو آج ہی اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ اس سے قبل سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
فواد کے بعد اسد کا بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، اہم پریس کانفرنس جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
