ہومبریکنگ نیوزسیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، کالعدم بی ایل اےکا سرغنہ ہلاک

سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، کالعدم بی ایل اےکا سرغنہ ہلاک

ہوشاب(سب نیوز) بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ عصمی عرف وفا مارا گیا۔

دو روز قبل ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق عصمی معصوم شہریوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔