اسلام آباد(آئی پی ایس )اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ کی شکایات پر بہارہ کہو کے علاقوں مری روڈ اور کرنل امان اللہ روڈ پر چھاپہ ما ر کر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ،پلاسٹک شاپرز کے استعمال اور ریستورانٹس و ہوٹلز کیلئے پابندیوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر دو ریسٹورنٹس سیل کر کے 2افراد گرفتار کر لئے گئے ۔ علاوہ ازیں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے اور وارننگز بھی جاری کی گئیں۔
ہوماسلام آباداے سی سیکرٹریٹ کا بہارہ کہو کے مختلف علاقوںمیں چھاپے، حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر دو ریسٹورنٹس سیل ، 2افراد گرفتار
اے سی سیکرٹریٹ کا بہارہ کہو کے مختلف علاقوںمیں چھاپے، حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر دو ریسٹورنٹس سیل ، 2افراد گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
