ہومبریکنگ نیوزسپیکر راجہ پرویزاشرف نے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا

سپیکر راجہ پرویزاشرف نے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا

اسلام آباد(سب نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا، اجلاس آج شام پانچ بجے ہوگا۔
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا ۔اسمبلی ذرائع کے مطابق اجلاس آج شام پانچ بجے ہوگا،اسپیکر نے 26 اپریل کو بلائے گئے اجلاس کا شیڈول تبدیل کیا ۔تمام اراکین کو قومی اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔