ہومگلگت بلتستانجنگ آذادی گلگت بلتستان کے ہیرو وفا جان وفا 93 سال کی عمر میں وفات پا گٸے

جنگ آذادی گلگت بلتستان کے ہیرو وفا جان وفا 93 سال کی عمر میں وفات پا گٸے

یاسین (تنویر ساٶن) جنگ آذادی گلگت بلتستان کے ہیرو و غاذی کہوار ادب کے معروف شاعر، ادیب و معلم شہزادہ وفا جان وفا آج 93 سال کی عمر میں وفات پا گٸے ۔ آپ کا تعلق ضلع غذر وادی یاسین سندھی سے تھا آپ نے آباٸی گاٶں سے دو جماعت پڑ کر ناردن سیکورٹس (این ایس ) میں بھرتی ہوگٸے آپ نے ملک و قوم کی خدمت کی غرض سے جنگ آذادی گلگت بلتستان لڑے اور غاذی بنے اور دوران ملازمت آپ درس و تدریس سے وابستہ رہے اور وہاں سے ہی میڑک پاس کر لیا ۔ این ایس سے آپ ناٸب صوبیدار ریٹائر ہوگٸے اور اپنے آباٸی گاوں واپس آکے بطور معلم اپنے خدمات دیتے رہے ۔ آپ کو علاقے میں اُستادوں کا اُستاد مانا جاتا ہے ہزاروں شاگرد آپ کے لیے دُعا ہے اور رہے گے الله پاک اپنے جوار رحمت میں جگہ اعطاء فرماۓ امین۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔