اسلام آباد،چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد اور ایڈمنسٹریٹر و میٹروپولیٹن کارپوریشن سیدہ شفق ہاشمی کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کا آپریشن جس میں ٹاسک فورس ڈی ایم اے نے کھنہ پل اور26نمبر چونگی کے اطراف میں نصب غیر قانونی بل بورڈ، سائن بورڈ ، ٹن ٹوینٹی بورڈ، روف ٹاپ ، فیشا بورڈز، ڈائریکشن بورڈز پر آویزاں تشہیر کو ختم کر کے سامان ڈی ایم اے کے سٹور میں منتقل کردیا گیا اور آئندہ بھی اسی تسلسل سے آپریشن جاری رکھا جائے گا ، تمام ایڈوٹائزر کو آگاہ بھی کیا کہ غیر قانونی سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور کسی کو بھی شہر میں غیر قانونی تشہیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
ہوماسلام آبادچیئرمین سی ڈی اے اور ایڈمنسٹریٹر ومیٹروپولیٹن کارپوریشن سیدہ شفق ہاشمی کی ہدایت پرڈی ایم اے کا آپریشن ،غیر قانونی تشہیر ی بورڈز ختم
چیئرمین سی ڈی اے اور ایڈمنسٹریٹر ومیٹروپولیٹن کارپوریشن سیدہ شفق ہاشمی کی ہدایت پرڈی ایم اے کا آپریشن ،غیر قانونی تشہیر ی بورڈز ختم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔