اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو بروز پیر دوپہر 12 بجے طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کرلیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
