اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کیے گئے اور اجلاس سے متعلق دعوت نامے بھی بھجوا دیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادیوں کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے اسلام آباد میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پرغور ہوگا۔
ملکی صورتحال، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
