اسلام آباد،اسسٹنٹ کمشنر سکریٹریٹ انیل سعید نے بھارہ کہو اور سملی ڈیم روڈ کے علاقے میں مختلف اسکولز اوراکیڈمیوںکا دورہ کیا اور وہاں تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث زیادہ تر سکولز بند ہیں سوائے ایک کے جہاں سخت ایس اوپیز کے تحت امتحانات جاری ہیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر سکریٹریٹ کابھارہ کہو میں مختلف اسکولز اوراکیڈمیوں کا دورہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
