ہومبریکنگ نیوزکوئٹہ میں دھماکہ، متعدد زخمی، امدادی ٹیمیں روانہ

کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد زخمی، امدادی ٹیمیں روانہ

کوئٹہ (سب نیوز)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں گلستان روڈ پر واقع پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق پل کے قریب ہونے والے دھماکے کی نوعیت فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔ریسکیو ٹیمیں اور پولیس دھماکے کے مقام پر روانہ ہو گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔