ہومپاکستاننور الامین مینگل کو چیئرمین سی ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

نور الامین مینگل کو چیئرمین سی ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

وفاقی حکومت نے کیپٹن ریٹائرڈ نور الامین مینگل کو چیئرمین سی ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) نور الامین مینگل کو چیئرمین سی ڈی اے کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے، نور الامین مینگل کو گزشتہ روز چیف کمشنر تعینات کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان یونس کو چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے سے ہٹا دیا تھا ۔
Capt Retd Noor ul Amin Mengal.....Chairman CDA... 1 scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔