آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کردیا۔
آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔
آرمی چیف کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ انہوں نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کیے۔
سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں.
عمرہ کی ادائیگی، آرمی چیف کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
