Monday, July 1, 2024
ہومبریکنگ نیوزیاسر پیرزادہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی تعینات

یاسر پیرزادہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی تعینات


اسلام آباد:یاسر پیرزادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈی جی تعینات کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ان لینڈ ریونیو گریڈ 20 کے یاسر پیرزادہ کوڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ تعینات کردیا گیا۔
یاسر پیر زادہ کو تین سال کے ڈیپوٹیشن پر ڈی جی سپورٹس بورڈ تعینات کیا گیا ہے ۔
یاسر پیر زادہ اس سے قبل کمشنر ان لینڈ ریونیو اپیل لاہور تعینات تھے ۔ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

Yasir Pirzada… scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔