Tuesday, April 16, 2024
ہوماسلام آبادچیف کمشنر اور چیئرمین سی ڈی اے کی حیثیت سے خدمات انجام دینا اعزاز کی بات ہے،عثمان یونس

چیف کمشنر اور چیئرمین سی ڈی اے کی حیثیت سے خدمات انجام دینا اعزاز کی بات ہے،عثمان یونس

سابق چیف کمشنر و چیئر مین سی ڈی اے اسلام آبادکیپٹن(ر )عثمان یونس نے کہا ہے کہ چیف کمشنر اور چیئرمین سی ڈی اے کی حیثیت سے خدمات انجام دینا ایک اعزاز کی بات ہے، اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس خوبصورت شہر میں کام کرنا پسند ہے اور میں نے اپنے 5 ماہ کے مختصر دور میں جو یادیں اور دوستیاں کی ہیں ان کی قدر کروں گا۔