Friday, April 26, 2024
ہومپاکستانسندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی ،صدر مملکت نے منظوری دیدی

سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی ،صدر مملکت نے منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

امجد علی بوہیو، محمد عبدالرحمان تعینات، خادم حسین سومرو، ارباب علی ہاکڑو، جواد اکبر سروانا اور ثنا اکرم منہاس ایک سال کے لیے ایڈیشنل جج سندھ ہائی کورٹ تعینات کییگئے ہیں۔ صدر مملکت نے سندھ ہائی کوٹ میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔