Wednesday, July 3, 2024
ہومبریکنگ نیوزپیپلزپارٹی اور ن لیگ میں حتمی معاملات طے، راجہ پرویز اشرف کو بڑا عہدہ مل گیا، تفصیلات سب نیوز پر

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں حتمی معاملات طے، راجہ پرویز اشرف کو بڑا عہدہ مل گیا، تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد: حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان حتمی معاملات طے پاگئے

تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر و وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کشمیر کمیٹی کا چئیرمین بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کا انتخابات سوموار کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی میں 8 کی بجائے 14 قائمہ کمیٹیاں ملیں گی۔

ن لیگ نے اپنے حصے سے پیپلزپارٹی کو قائمہ کمیٹیاں دیدیں۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی پیپلزپارٹی کو دئیے جانے کا امکان ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔