Monday, June 17, 2024
ہومبریکنگ نیوزن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس کا مقام تبدیل کر دیا گیا

ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس کا مقام تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز )مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس کا مقام تبدیل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کا اجلاس اب ماڈل ٹان کے بجائیلاہورکیمقامی ہوٹل میں ہوگا،مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کی سہ پہر 3 بجے لاہور میں ہوگا،اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائم مقام صدر نواز شریف کریں گے،اجلاس میں پارٹی کے نئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔