Sunday, September 7, 2025
ہومپاکستانمسلح افواج اوراسکی قیادت کوسیاسی گفتگومیں گھسیٹنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،آئی ایس پی آر

مسلح افواج اوراسکی قیادت کوسیاسی گفتگومیں گھسیٹنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اوراسکی قیادت کوسیاسی گفتگومیں گھسیٹنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،مسلح افواج کوغیرقانونی اورغیراخلاقی عمل میں شامل کرناسختی سے منع ہے، توقع ہے کہ سب قانون کی پاسداری کریں گے، مسلح افواج کوملک کے بہترین مفادمیں سیاسی گفتگوسے دوررکھیں، مسلح افواج کی اعلی قیادت کے حوالے سے براہ راست اورمختلف حوالوں سے باتیں کی جارہی ہیں، بعض سیاسی قیادت مسلح افواج اورقیادت کے حوالے سے ایسی گفتگوکررہے ہیں، غیرمصدقہ اشتعال انگیزبیانات انتہائی نقصانات دہ ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔