Thursday, September 11, 2025
ہومپاکستانپی ٹی آئی نےاستعفوں کی منظوری کی کاپی عدالت میں جمع کرادی

پی ٹی آئی نےاستعفوں کی منظوری کی کاپی عدالت میں جمع کرادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے 123 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا معاملہ ،پی ٹی آئی نے قاسم سوری کی جانب سے استعفیٰ منظوری کی کاپی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی ہے
پی ٹی آئی نے اس وقت کے ایکٹنگ اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا آرڈر جمع کرا دیا۔
پی ٹی آئی وکیل فیصل جوہدری کی جانب سے 13 اپریل کا آرڈر عدالت میں جمع کرا دیا گیا
آرڈر کے مطابق قاسم سوری نے 123 ممبران کے استعفی منظور کئے تھے
آرڈر کے مطابق قاسم سوری نے استعفی منظور کرنے کو گزٹ میں نوٹیفائی کرنے کا بھی حکم دیا تھا
قاسم سوری نے جن 123 ممبران کے استعفی منظور کئے تھے ان کی لسٹ بھی منسلک ہے۔
WhatsApp Image 2022 08 04 at 12.52.32 PM

WhatsApp Image 2022 08 04 at 12.52.33 PM 1

WhatsApp Image 2022 08 04 at 12.52.33 PM

WhatsApp Image 2022 08 04 at 12.52.34 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔