اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ دنوں بعد ردوبدل کرنے کے فیصلے میں تبدیلی متوقع ہے ۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہفتہ وار بنیادوں پر کیے جانے کا امکان ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ دنوں بعد ردوبدل کرنے کے فیصلے میں تبدیلی متوقع ہے ۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہفتہ وار بنیادوں پر کیے جانے کا امکان ہے ۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی مدت کا تعین ہو گا،
عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر عوام کو منتقل کیا جائے گا،
پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد کرنے کا فیصلہ کیا تھاپی ٹی آئی حکومت سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ماہانہ بنیادوں پر ہوتا تھا۔
عوام ہوجائے تیار ، پیٹرول کی قیمتیں ہوں گی ہفتے بعد تبدیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔