Thursday, November 13, 2025
ہومپاکستانبلدیاتی انتخابات سے متعلق ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

بلدیاتی انتخابات سے متعلق ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بلدیاتی انتخابات سے متعلق مسلم لیگ ن اور اور پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل کیس کی سماعت کریں گے۔پنچاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن فیصلہ کے خلاف درخواست سماعت کل کیلئے مقرر کردی گئی۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمرکی جانب سے درخواست دائر پر کل سماعت
ہوگی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کل کیس کی سماعت کریں گے۔

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/islamabad-high-court-66/

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔