Sunday, September 7, 2025
ہومپاکستانخواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی وطن کے شہیدوں کے لہو کی توہین ہے،فواد چودھری

خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی وطن کے شہیدوں کے لہو کی توہین ہے،فواد چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی میرے وطن کے شہیدوں کے لہو کی توہین ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چودھری فواد حسین نے کہا کہ جو شخص دن رات 1965 اور 1971 کے شہیدوں کا مذاق اڑاتا ہے اس کو دفاع کا انچارج لگانا پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔