وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی دو گروپوں میں تقسیم ہو گئی ہے
،ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی میں دو گروپ بنے گئے ہیں ایک گروپ وفاقی حکومت میں وزارتوں کا حامی جبکہ دوسرا وزارت نا لینے پر بضد ہے، حتمی نتیجے پر پہنچے کے لیے اکابرین سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔
وفاقی کابینہ میں شمولیت:بلوچستان عوامی پارٹی دو گروپوں میں تقسیم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔