Monday, September 8, 2025
ہومپاکستانپی ڈی ایم نے درخواست ڈی سی اسلام آباد کے پاس جمع کرادی

پی ڈی ایم نے درخواست ڈی سی اسلام آباد کے پاس جمع کرادی

پی ڈی ایم نے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے پاس باضابطہ درخواست جمع کرادی ہے ۔ درخواست کے مطابق پی ڈی ایم 25 مارچ کو سرینگر ہائی وے پر مظاہرہ کرے گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔