Wednesday, October 22, 2025
ہوماسلام آبادمشائخ پاکستان کانفرنس میں مشائخ کرام کی شرکت

مشائخ پاکستان کانفرنس میں مشائخ کرام کی شرکت

مشائخ پاکستان کانفرنس ہوئی جس میں شیخ الحدیث و قمر اولیا حضرت قاضی محمد قمر اعوان ، مجددی ، نقشبندی خانقاہُ قمریہ میانوالی کے جانشین سفیر تصوف پیرطریقت ،رہبر شریعت قاضی محمد صہیب ظفر اعوان اور دیگر مشائخ نے شرکت کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔