Friday, October 24, 2025
ہومپاکستانظاہر شاہ ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ظاہر شاہ ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس ) صدرمملکت عارف علوی نے ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کرنیکی منظوری دیدی جس کا نوٹفیکیشن جاری کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مشاورت کے مطابق ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔ ظاہر شاہ کی ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کاباضابطہ نوٹفیکیشن جاری کر دیاگیا
43d7c01f 4a2b 4cde 9160 9a0f40228210

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔