Thursday, November 13, 2025
ہومبریکنگ نیوزپاکستان کو موسمیاتی تبدیلی پر سنگین خطرہ درپیش ہے ، اسحاق ڈار

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی پر سنگین خطرہ درپیش ہے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد(سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کو آج کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے، انسانیت کو درپیش مسائل سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے۔


اسحاق ڈار نے کہا کہ مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرنا میرے لئے باعث فخر ہے ،سلامتی کونسل دنیا میں امن امان اور استحکام برقرار رکھنے میں ناکام ہے ،انہوں نے کہا کہ فلسطین اور جموں وکشمیر میں سنگین صورتحال ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے کمزور ہوتے جارہے ہیں ، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی پر سنگین خطرہ درپیش ہے ،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔