Thursday, November 13, 2025
ہومبریکنگ نیوزچیف جسٹس آف پاکستان آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے

اسلام آباد(آئی پی ایس) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدم موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ بطور قائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام دیں گے ۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی 12 نومبر کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔