Thursday, November 13, 2025
ہومدنیا"حقائق نے چین کے پانچ سالہ منصوبے کی کامیابی کو ثابت کیا ہے" کشور محبوبانی

“حقائق نے چین کے پانچ سالہ منصوبے کی کامیابی کو ثابت کیا ہے” کشور محبوبانی

بیجنگ :
“چین دنیا کا واحد ملک ہے جو بین الاقوامی امپورٹ ایکسپو کی میزبانی کرتا ہے۔یہ خود ایک بہت مثبت اقدام ہے۔ دنیا بھر میں بہت سے ممالک عالمی تجارتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں

۔یہ ایک بہت ہی مثبت پیغام ہے۔” آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں، چائنا میڈیا گروپ نے سنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی کے ایشین انسٹی ٹیوٹ کے ممتاز ماہر تعلیم کشور محبوبانی سے انٹرویو لیا۔ چین امریکہ تجارتی مذاکرات کے نتائج کو کس طرح دیکھنا چاہئے؟ عالمی اقتصادی وتجارتی صورتحال کس طرف جا رہی ہے؟ چین کے پانچ سالہ منصوبے کی دنیا کے لیے کیا اہمیت ہے؟ کشور محبوبانی نے ان سوالات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔