پاکستان پویلین کا افتتاح وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر سیاحت سردار یاسر الیاس اور پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے کیا۔
پاکستان پولین میں پاکستان کی قدرتی خوبصورتی، سیاحتی مواقع اور سرمایہ کاری کے امکانات اجاگر کیے،
سردار یاسر الیاس خان نے مختلف ممالک کے وزراء و معززین سے ملاقاتیں بھی کیں
سردار یاسر نے سیاحت کے شعبے میں اصلاحات، نئی پالیسیز اور مراعات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے میڈیکل، ایڈونچر اور مذہبی سیاحت پر روشنی ڈالی ۔
سردار یاسر الیاس نے کہا کہ پاکستان کا سیاحت کا شعبہ سالانہ 6 سے 7 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہا ہے،
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت کا 10 سالہ سیاحتی وژن معیشت کو بڑے پیمانے پر بڑھانے کا ہدف رکھتا ہے،
پاکستان پویلین نے بین الاقوامی زائرین، سرمایہ کاروں اور میڈیا کی توجہ حاصل کی
پولین میں پاکستان کے شمالی پہاڑوں، جنوبی ساحلوں، ورثے، کھانوں اور موسیقی کو نمایاں کیا گیا۔
لندن ، ورلڈ ٹریول مارکیٹ 2025 میں پاکستان پولین کا افتتاح