Saturday, November 1, 2025
ہومسائنس و ٹیکنالوجیچین نے کامیابی کے ساتھ نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

چین نے کامیابی کے ساتھ نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

بیجنگ (آئی پی ایس) چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اتوار کے روز لانگ مارچ ۔3 بی راکٹ کے ذریعے گاؤ فن نمبر14-02 سیٹلائٹ کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔

سیٹلائٹ مقررہ مدار میں داخل ہو گیا اور یہ مشن مکمل کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ یہ سیٹلائٹ قومی معیشت، قومی دفاع کی تعمیر اور “بیلٹ اینڈ روڈ” سمیت اہم قومی حکمت عملیوں کے نفاذ کے لیے بنیادی جغرافیائی معلومات کی سہولت فراہم کرے گا۔
یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 603 واں مشن تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔