Friday, October 24, 2025
ہومپاکستانڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹ چوہدری ناصر رفیق کے والد انتقال کر گئے

ڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹ چوہدری ناصر رفیق کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(سب نیوز) ڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹ چوہدری ناصر رفیق کے والد انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری ناصر رفیق اور چوہدری احسن رفیق کے والد محترم چوہدری محمد رفیق ریٹائرڈ پمز ہسپتال رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ،ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد نماز عشاء اے ڈی پی بی گراؤنڈ جی سیون ٹو اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔