راولپنڈی(آئی پی ایس)
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 6 اکتوبر تک بغیر کاروائی کے ملتوی
سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل قوثین فیصل مفتی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی
پی ٹی آئی کے وکلاء نے عدالت کو قوثین فیصل مفتی کی عدم دستیابی کے بارے آگیا کردیا
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پیر 6 اکتوبر کو ہوگی
سماعت کے دوران استغاثہ کے آخری گواہ پر وکیل قوسین فیصل مفتی جرح مکمل کریں گے