Tuesday, October 7, 2025
ہومبریکنگ نیوزدوکانداروں ، کاروباری شخصیات کو ناجائز تنگ کرنے اور فائر سیفٹی کے نام پر تنگ کرنے بار ہوش ربا انکشافات ،، ایڈیشنل ڈائریکٹر عماد الدین معطل،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر

دوکانداروں ، کاروباری شخصیات کو ناجائز تنگ کرنے اور فائر سیفٹی کے نام پر تنگ کرنے بار ہوش ربا انکشافات ،، ایڈیشنل ڈائریکٹر عماد الدین معطل،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد (ایڈیٹر انوسٹی گیشن)کیپٹل ایمرجنسی سروسز کے ڈائریکٹوریٹ ایمرجنسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے اسلام آباد کے چھوٹے دوکانداروں اور کاروباری شخصیات کو ناجائز تنگ کرنے کی شکایات تواتر سے موصول ہو رہی تھیں ،، چھوٹی چھوٹی دوکانوں کو کروڑوں روپے کے جرمانے کیے گئے جن کے دستاویز ثبوت تاجران نے چیئرمین سی ڈی اے کو بھی مہیا کیے تھے یاد رہے ان شکایات کی بنیاد پر فائر مین عثمان اور سخاوت علی کو 29 اگست کو معطل کیا گیا تاہم آفیسران بالا کی ملی بھگت سے دونوں فائر مینز کو صرف پانچ دن بعد ہی وارننگ دیکر عہدوں پر بحال کردیا گیا ،، لیکن شکایات کا ازالہ نہیں کیا گیا ،، تاہم شکایات میں شدت آنے کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر عماد الدین کو عہدے سے معطل کرکے ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جار ی کر دیے گئے ہیں۔

wrgrg
WhatsApp Image 2025 09 26 at 08.24.32 3ec188e2
WhatsApp Image 2025 09 26 at 08.24.32 e222f023

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔