اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر ریلوے ،حنیف عباسی نے کہا ہیکہ اسلام آباد مارگلہ سٹیشن کی حدود کومیٹروبس سٹیشن تک توسیع دیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں گفتگو کے دوران حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے لیے سہولت کا کردار ادا کررہی ہے، اس حوالے سے بہت سارے شواہد موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ہرشعبے میں بہت اچھا کام کر رہیہیں، کرکٹ کیمیدان میں جوبھی اچھا کھیلیگا وہ جیتیگا، کرکٹ ٹیم اچھا نہیں کھیلی اپنی کارکردگی کوبہترکرنا چاہیے۔
اسلام آباد مارگلہ سٹیشن کی حدود کو میٹروبس سٹیشن تک توسیع دیں گے: حنیف عباسی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔