Sunday, September 7, 2025
ہومپاکستانآئی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز)آئی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ گریڈ 21 کے محمد طاہر کو نیا آئی جی پولیس بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔محمد طاہر خیبرپختونخوا میں خدمات انجام دے رہے تھے . یہ تقرری فوری طور پر اور اگلے احکامات تک نافذالعمل رہے گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے معظم جاہ انصاری کے تبادلے اور محمد طاہر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔