بیجنگ : سینیگال کے وزیر اعظم عثمانی سونکو نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یادداشت کے بغیر کوئی بھی ملک ماضی سے سبق نہیں سیکھ سکتا اور ماضی کی غلطیوں کو دہراتا ہے، جس سے تاریخی صدمے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح چینی عوام تاریخ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور تاریخ کو منتقل کرتے ہیں، یہ انتہائی متاثرکن ہے۔ تاریخ کا یہ احترام اور تسلسل اس بات کو یقینی بنانے کی بنیاد ہے کہ مشعل نسل در نسل منتقل ہو۔
چینی عوام کا تاریخ کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے کا طزر عمل متاثرکن ہے، سینیگال کے وزیر اعظم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔