اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے کے ممبر اسٹیٹ طلعت محمود کو ممبر ایڈمن کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔