Friday, October 24, 2025
ہومکامرسڈنمارک کے نووو نارڈسک کا چین کے شہر تھیان جن میں تقریباً 4 بلین یوآن کی سرمایہ کاری کا اعلان

ڈنمارک کے نووو نارڈسک کا چین کے شہر تھیان جن میں تقریباً 4 بلین یوآن کی سرمایہ کاری کا اعلان


بیجنگ :گزشتہ دو سال میں، عالمی بایومیڈیکل انڈسٹری کے بڑے اداروں نے چینی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی ہے، جس سے طب اور دواسازی کا شعبہ سرمایہ کاری کا مرکز بن گیا ہے. 2024 میں ، ڈنمارک کے نووو نارڈسک نے چین کے شہر تھیان جن میں تقریباً 4 بلین یوآن کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔

اس سال جولائی میں ، اس نے تھیان جن فیکٹری کی کوالٹی چیکنگ لیبارٹری کا توسیعی منصوبہ شروع کرنے کے لئے تقریباً 800 ملین یوآن کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا. یہ دوا ساز کمپنی چین کا انتخاب  کیوں کرتی ہے؟

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔