Tuesday, September 2, 2025
ہومکامرس20 سے زائد غیر ملکی رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

20 سے زائد غیر ملکی رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کے معاون وزیر خارجہ لیو بین نے چینی اور غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 2025 کا شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا ۔ یہ پانچویں مرتبہ ہے کہ چین شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہےاور موجودہ اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بعد سے اب تک سب سے بڑا سربراہی اجلاس ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ اس موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ 20 سے زائد غیر ملکی رہنماؤں اور 10 بین الاقوامی اداروں کے سربراہان کے ساتھ تھیان جن میں اکٹھے ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔