اسلام آباد (سب نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشن آج پورے ملک میں بند ہو گئے،وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں 27 جون کو یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے احکامات جاری کیے تھے،آج 31جولائی کو پورے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہو گئے ہیں،جس کے بعد پورے ملک میں اشیا خوردونوش کی فروخت بند ہو گئی ہے،یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا
