Tuesday, September 9, 2025
ہومپاکستانچیف کمرشل آفیسر پیسکو طاہر معین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

چیف کمرشل آفیسر پیسکو طاہر معین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)چیف کمرشل آفیسر پیسکو طاہر معین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،طاہر معین کے خلاف ریکارڈ میں ہیر پھیر سمیت اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں۔

ذرائع کے مطابق طاہر معین نے مبینہ طور پر اپنی تاریخ پیدائش کے سن 1964 کو غیر قانونی طریقے سے 1966 میں تبدیل کیا،طاہر معین کو چیف کمرشل آفیسر کے عہدے پر کام کرنے سے فوری طور پر روک دیا گیا ۔

WhatsApp Image 2025 07 31 at 5.30.37 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔