Wednesday, October 22, 2025
ہومبریکنگ نیوزراولپنڈی: سابق صوبائی وزیر راجا بشارت کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی: سابق صوبائی وزیر راجا بشارت کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی میں سابق صوبائی وزیر راجا بشارت کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔

راجا بشارت کو گاڑی سمیت تھانہ نیوٹاؤن منتقل کر دیا گیا۔ راجا بشارت الیکشن ٹریبونل میں پیش ہونے کیلئے ریجنل الیکشن کمیشن آئے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔