Friday, October 24, 2025
ہوماسلام آباداسلام آباد میں انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے حوالے سے بڑے فیصلے ، افسران نے سرجوڑ لئے

اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے حوالے سے بڑے فیصلے ، افسران نے سرجوڑ لئے

اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسلام آباد میں انسداد پولیومہم کے پہلے روزکی پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس اے ڈی سی (ای) کی زیرصدارت منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈبلیو ایچ او ، ڈی ایچ او اسٹاف ، این ای او سی کے نمائندے ، ڈی سی آفس کے فوکل پرسن اور دیگر افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اسلام آباد میں انسداد پولیومہم کے پہلے روزکی پراگریس رپورٹ کا جائزہ لیا گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔