Friday, October 24, 2025
ہوماسلام آبادآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخاب،پی ٹی آئی تینوں مخصوص نشستوں پر کامیاب

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخاب،پی ٹی آئی تینوں مخصوص نشستوں پر کامیاب

مظفرآباد،آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 3 مخصوص نشستوں پر انتخاب،پی ٹی آئی نے تینوں مخصوص نشستوں پر میدان مار لیا ۔تفصیلات کے مطابق علما ومشائخ کی نشست پر مظہر سعید ،ٹیکنوکریٹ کی نشست پر رفیق نیئر جبکہ اوورسیز کی نشست پر پی ٹی آئی کے محمد اقبال کامیاب قرا ر پائے ۔ تحریک انصاف کی ایوان میں 32 نشستیں ہوگئیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔