Wednesday, October 22, 2025
ہوماسلام آبادتھانہ نیلور پولیس ٹیم کی کارروائی ،بچے کے ساتھ زیادتی کاملزم گرفتار

تھانہ نیلور پولیس ٹیم کی کارروائی ،بچے کے ساتھ زیادتی کاملزم گرفتار

اسلام آباد،تھانہ نیلور کے علاقے میں بدفعلی کی ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا معاملہ ،تھانہ نیلور پولیس ٹیم کی کارروائی ،بچے کے ساتھ زیادتی کے مرکزی ملزم ضمیر عرف بلا کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کارروائی ایس پی رورل زون نوشیروان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ نیلور معہ ٹیم نے کی ،ملزم کے خلاف درج شدہ مقدمہ میں تفتیش شروع کردی۔آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔