اسلام آباد (سب نیوز )سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے مزید چھٹیاں مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چھٹیوں کی درخواست چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دی، خرابی صحت کی وجہ سے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مزید 15 روز کی چھٹیاں مانگیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن پہلے ہی سینیٹ انتخابات سے پہلے چھٹیوں پر تھے۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مزید 15 روز کی چھٹیاں مانگ لیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔