Wednesday, October 22, 2025
ہومتازہ ترینکوہسار مارکیٹ میں لیگی رہنمائوں سعد رفیق اور حنیف عباسی کا خواتین سے جھگڑا

کوہسار مارکیٹ میں لیگی رہنمائوں سعد رفیق اور حنیف عباسی کا خواتین سے جھگڑا

اسلام اباد(سب نیوز)کوہسار مارکیٹ میں کیفے سٹریٹ ون میں لیگی رہنما ئو ں کا جھگڑا،۔ذرائع کے مطابق کوہسار مارکیٹ میں سٹریٹ ون ہوٹل پر سعد رفیق اور حنیف عباسی بیٹھے تھے، کیفے میں موجود 2 خواتین نے دونوں کو گالیاں دینا شروع کر دیں،خواتین کے گالیاں دینے پر حنیف عباسی نے ویڈیو بنا لی۔ویڈیو بنانے پر خاتون نے حنیف عباسی کا گریبان پکڑنے کی کوشش کی۔گریبان پکڑنے کی کوشش میں خاتون گر گئی۔حنیف عباسی اور سعد رفیق کاڑی میںبیٹھ کرچلے گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔